Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج میں بغاوت، سینکڑوں اہلکاروں کی ریزرو سروس معطل کرنے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات پر فوج میں بغاوت نے سراٹھالیا۔ سینکڑوں اہلکاروں نے ریزرو سروس معطل کرنے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیل کے 1142 ریزرو فوجیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ جس میں عدلیہ سے متعلق قانون سازی روکنے پر زور دیا گیا ہے۔ بیان پر 235 فائٹر پائلٹ، 173 ڈرون آپریٹر اور 85 کمانڈو سپاہیوں نے دستخط کیے ہیں۔ سیکیورٹی کونسل کے رکن جنرل گیرشون ہاکوہن نے بیان کو فوجی بغاوت کے مترادف قرار دے دیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سب پر عوام میں گہری تقسیم، پولرائزیشن اور پھوٹ کو روکنے کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے لکھاکہ قانون سازی کے نتیجے میں اعتماد میں کمی آئے گی۔ اس سے میری رضامندی کے بغیر میری جان کو خطرے میں ڈال دیا جائے گا۔عدالتی نظام میں لوگوں کے تمام طبقات کے اعتماد کو حاصل کیا جائے اور عام لوگوں کی آزادی کو محفوظ رکھا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular