Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مسلم معاشرے لڑکیوں کی تعلیم یقینی بنائیں، عالمی اسکول گرلز کانفرنس

اسلام آباد: عالمی اسکول گرلز کانفرنس نے مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کو کسی بھی قسم کی رکاوٹ کے بغیر یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ عالمی اسکول گرلز کانفرنس کے اعلامیہ میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے جامع سفارشات پیش کی گئی ہیں اور تعلیم ہر لڑکی کا بنیادی حق قراردیا گیا ہے۔ حکومتوں پر زور دیا گیا کہ وہ تعلیمی وسائل کے لیے بجٹ میں اضافہ کریں۔ اسکالر شپس فراہم کریں اور جدید ڈیجیٹل مواد کی تیاری کو ممکن بنائیں تاکہ دور دراز علاقوں میں تعلیم کی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ مذہبی رہنماؤں کو تعلیم کے اسلامی اصولوں کو اجاگر کرنے اور عوامی شعور بیدار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular