Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عزاداری کو اللہ اور اس کے رسول(ص) کے احکامات کے تابع بنایا جائے، مولانا تطہیر زیدی

لاہور: جامعہ بقیتہ اللہ کے پرنسپل مولانا تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ اگر ہم اپنے معمولات زندگی میں سے اللہ کو مائنس کریں گے تو خود بھی مائنس ہو جائیں گے، جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے مولانا تطہیر نے کہا کہ اگر ہم اللہ اور قرآن کی نہیں مانتے تو چلتی پھرتی لاشیں ہیں جن کے ہاتھ تاش کے پتے تو اٹھاتے ہیں مگر تلاوت کے لئے قرآن نہیں اٹھاتے، پیر سینما کی طرف توجاتے ہیں مگر مسجد نہیں جاتے یہ چلتی پھرتی لاشیں ہیں، ہمارا عقیدہ ، خوشی اور غم قرآن رسول (ص) اور معصومین(ع) کی تعلیمات کے تابع ہونی چاہیے، عزاداری کو اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کے تابع بنایا جائے، اپنے مزاج کے مطابق نہیں، انسان کی زندگی فطرت پر استوار ہے جس میں خوشیاں ہیں اور غم بھی غم اور خوشی منانا بھی فطری تقاضا ہے، لیکن اگر یہ قرآن کی تابع نہیں ہے تو وبال جان بن جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular