Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

یمن پر حملوں میں 49 ہزار سے زائد افراد مارے گئے، رپورٹ

صنعا: یمن پر عرب حملوں میں اننچاس ہزار سے زائد ہلاکتوں اور 30 ہزار سے زائد افراد کے زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یمن کی انسانی حقوق کی تنظیم دی آئی آف ہیومنٹی سینٹر فار رائٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ نے یمن جنگ پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حملوں میں 49 ہزار 340 شہری مارے گئے ان میں 18 ہزار سے زائد وہ لوگ جن کی موت المناک رہی۔ جبکہ 31 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے۔ جنگ میں 4 ہزار 901 بچوں کی بھی موت ہوئی۔ اس جنگ میں مرنے والی خواتین کی تعداد 2 ہزار 475 بتائی گئی جبکہ 11 ہزار 716 مرد بھی مارے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular