Mon Oct 19, 2026

آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

شام کی خانہ جنگی میں 3 لاکھ سے زائد عام شہریوں کی ہلاکتیں

نیویارک : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق 10سالہ شامی خانہ جنگی میں کم از کم 3لاکھ 6 ہزار عام شہری مارے جا چکے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ لگائے گئے اندازوں سے زیادہ بنتی ہے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق خانہ جنگی کے دس برسوں میں یومیہ 80 سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ شامی خانہ جنگی میں مجموعی طور پر ساڑھے تین لاکھ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور ان میں عام شہریوں کی تعداد تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار بنتی ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ اس تازہ رپورٹ میں تصادم کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں یا عسکریت پسندوں کی تعداد شامل نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular