Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال قومی نقصان ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد

لاہور: نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسے قومی نقصان قراردیا ہے۔ تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا مثالی کردار ہے۔ان کے انتقال پر ہر محب وطن پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے۔پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ پاکستان کی ایٹمی میدان میں کامیابیاں ڈاکٹر قدیر کی مرہون منت ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے ،ہم عظیم مسلم سائنسدان اور قومی ہیرو سے محروم ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular