Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا وسطی غزہ میں 16 مقامات پر قتل عام، نہتے خواتین و بچوں سمیت 250 شہید

غزہ : غزہ میں اسرائیل کے حملے 86 ویں روز سے جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں مزید ڈھائی سو فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں سولہ مقامات پر قتل عام کیا۔عمارتوں اور پناہ گزین کے کیمپوں پر حملوں میں المغازی اور خان یونس میں ایک سو پینسٹھ افراد شہید ہوگئے۔ شمالی غزہ میں حملوں کے دوران اسی سے زائد افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی نے غزہ پر فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے حملہ کیا ہے۔ جنگی طیاروں نے الزوائدہ اور وسطی غزہ کے پناہ گزین کیمپوں کو بھی نشانہ بنایا۔
حماس سے جھڑپوں میں میجر سمیت دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ حماس کے مطابق اس نے کئی فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ کردیئے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular