Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شہید یحییٰ السنوار کے بھائی ذکریا زندہ، تاہم زخمی اور حالت تشویشناک ہے

غزہ : غزہ میں حماس کے ذرائع نے شہید یحییٰ السنوار کے بڑے بھائی کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے ان کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کے نمائندے نے حماس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شہید یحییٰ السنوار کے بڑے بھائی زکریا السنوار تاحال زندہ ہیں۔ انہوں نے وضاحت کہ ڈاکٹروں کی جانب سے زکریا السنوار کی موت کے اعلان کے بعد انہیں ہسپتال کے سرد خانے میں منتقل کر دیا گیا تھا تاہم زندگی کے آثار واضح ہونے کے بعد انہیں دوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا اور اب وہ زخموں کی شدت کی وجہ سے تشویش ناک حالت میں ہیں۔فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی تھی کہ زکریا السنوار نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں ان کے اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular