Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

محدود امداد قحط کا خطرہ ٹالنے کیلئے کافی نہیں ہے، ڈبلیو ایف پی

غزہ : ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں حال ہی میں بھیجی گئی محدود انسانی امداد جنگ زدہ علاقے میں قحط کے بڑھتے ہوئے خطرے کو ٹالنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ ڈبلیو ایف پی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں غزہ کی آبادی کو ضروری خوراک کی فراہمی کی زیادہ مقدار کی فوری ضرورت پر زور دییتے ہوئے لکھا کہ لوگوں کے زندہ رہنے کے لیے صرف روٹی ہی کافی نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی نے خبردار کیا کہ امداد کا پیمانہ کافی حد تک ناکافی ہے۔ مٹھی بھر بیکریاں راتوں رات محدود سامان حاصل کرنے کے بعد روٹیاں بنا رہی ہیں۔ یہ ابتدائی قدم ہے۔ ایجنسی نے مطالبہ کیا کہ امداد کو بڑھایا جانا چاہیے۔ قحط کے خطرے کو پیچھے دھکیلنے کے لیے مزید ضروری خوراک کی ضرورت ہے۔ ایجنسی نے بڑے پیمانے پر غذائی امداد اور بنیادی ضروریات کے فوری اور مستقل داخلے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا تاکہ بڑے پیمانے پر غذائی قلت کو روکا جا سکے۔ واضح رہے کہ غزہ میں تین ماہ بعد نوے امدادی ٹرک داخل ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular