Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپیں، 6 افراد جانبحق، 7 زخمی

بیروت: لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دو روز سے جاری جھڑپوں میں چھ افراد جانبحق اور سات زخمی ہو گئے۔ لبنان کے شہر سیدون میں واقع عین الحلوہ کیمپ فلسطینی صدر محمود عباس کے گروپ الفتح اور شدت پسند گروپ کے درمیان مسلح جھڑپوں کے بعد میدان جنگ بن گیا۔ دونوں گروپوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ گھات لگا کر کیے گئے حملے میں فتح کا ایک کمانڈر اشرف العرومچی چار ساتھیوں سمیت جانبحق ہو گیا جبکہ اس کے سات ساتھی زخمی ہو گئے۔ جھڑپوں کا آغاز گذشتہ روز سخت گیر گروپ کے رہنما پر قاتلانہ حملے سے ہوا تھا جس میں ایک شخص جانبحق ہوگیا تھا۔ تازہ جھڑپوں میں اُنروا کے زیراہتمام دو اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے۔ الفتح نے ایک بیان میں کیمپ پر حملے کو گھناؤنی اور بزدلانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے جس کا مقصد فلسطینی کیمپوں کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular