Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لبنان اور اسرائیل کے 1993 کے بعد پہلی بار براہ راست مذاکرات

بیروت : لبنان اور اسرائیل نے تین دہائیوں کے بعد پہلی بار براہ راست مذاکرات کئے ہیں۔ بات چیت سے کسی فوری نتیجے کی توقع نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹومی پگٹ نےکہا کہ مذاکرات کے بعد دونوں فریقوں نے حزب اللہ کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کےلیے کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں فریقوں نے براہِ راست مذاکرات کے اگلے دور کے انعقاد پر بھی بات کی ہے۔ جس کا وقت اور مقام بعد میں طے کیا جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسے خطے میں حزب اللہ کا اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا تاریخی موقع قرار دیا۔ لبنان کے صدر جوزف عون نے ایک بیان میں امید ظاہر کی کہ یہ مذاکرات لبنانی عوام، خصوصاً جنوبی علاقوں کے لیے تکالیف کے خاتمے کا آغاز ثابت ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular