Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سوڈان سے بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل شروع

خرطوم: سوڈان سے بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کئی ممالک کے سفارتکار ائرلفٹ کرلئے گئے۔ سوڈان سے بارہ ممالک کے 150 سے زائد شہریوں اور سفارتکاروں کو سعودی بحریہ نے جدہ پہنچایا۔ ان افراد میں کویت، قطر، عرب امارات،مصر، تیونس، پاکستان اور ہندوستان کے شہری بھی شامل ہیں ادھر امریکی فوج نے سوڈان میں سفارتی آپریشن عارضی طور پر معطل کرکے اپنے سفارتی عملے کو نکال لیا ہے۔ صدر جوبائیڈن کے مطابق امریکی فوج نے دارالحکومت خرطوم سے سفارتی عملے اور ان کے اہلِ خانہ کے انخلاء کے لیے خصوصی آپریشن کیا ہے۔ فرانس نے بھی اپنا سفارتی عملہ نکال لیا ہے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس اور چین اپنے شہریوں کو خرطوم ایئر پورٹ سے ایئر لفٹ کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ کئی ممالک کے رہنماؤں نے سوڈانی آرمی چیف عبدالفتاح البرہان سے رابطہ کیا ہے اور اپنے سفارتی مشنز اور عام شہریوں کے محفوظ انخلاء اور سہولت کو یقینی بنانے کا کہا ہے۔ پیرا ملٹری فورس کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے تمام ایئر پورٹس عارضی طور پر کھولنے کو تیار ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular