Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لاہور: جامعہ المنتظر میں حمایت از مظلومین کانفرنس 13 اکتوبر کو منعقد ہوگی

لاہور کی ممتاز دینی درس گا جامعہ المنتظر کی جانب سے فلسطین کے مظلومین کی حمایت کیلئے ’’حمایت از مظلومین کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس 13 اکتوبر بروز اتوار کو جامعہ المنتظر میں منعقد ہوگی۔ سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ کانفرنس کی صدارت علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کریں گے.جبکہ ملک بھر سے جید علمائے کرام، عمائدینِ ملت، زعماء شرکت کریں۔
جامعہ المنتظر کی خدمات کے 72 سال پورے ہونے پر 12 اور 13 اکتوبر کو سالانہ کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔ جس میں جامعہ کے فارغ التحصل طلبہ ملک بھر سے شریک ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق کانفرنس میں فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کی حمایت کیلئے علمائے کرام اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular