Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کراچی: تکفیری اورنگزیب فاروقی کیخلاف مقدمہ کی ایک اور درخواست

کراچی : مولاعلیؑ کی شان اقدس میں گستاخی اور شیعہ مذہب و مقدسات کی توہین پر کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے خلاف کراچی کے بہادرآباد تھانے میں بھی ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرادی گئی، ٹیم شہید خرم ذکی کی جانب سے دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ دہشت
گرد رہنما اورنگزیب فاروقی کی زیرصدارت دفاع صحابہ کا اصل مقصد فرقہ واریت اور بدامنی پھیلانا تھا، کانفرنس میں شیعہ عقائد کی توہین کی گئی، شیعہ مذہب کے خلاف غلیظ اور اہانت آمیز زبان استعمال کی گئی، شیعہ جلوسوں اور عزاداری کے خلاف بات کی گئی اور اذان میں ولایت مولا علیؑ کی گواہی کو دہشتگردی کہا گیا، ان باتوں سے پاکستان میں بسنے والے کروڑوں اہل تشیع کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں، لہذا کانفرنس کے شرکا کیخلاف
295-A, 298-A, 7-ATA
کے تحت مقدمہ درج کیاجائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular