Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کراچی: پولیس ملیر پندرہ کے قریب مظاہرین پر ٹوٹ پڑی، 10 سے زائد مظاہرین زخمی

کراچی : نمائش کے بعد کراچی پولیس ملیر پندرہ کے قریب مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔ پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے 10 سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو جعفر طیار سوسائٹی میں امام خمینی اسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ آنسو گیس کی شیلنگ سے علاقہ مکینوں کی حالت غیر ہوگئی پولیس نے موقع سے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں سے نمائش کی طرح ملیرپندرہ کا علاقہ بھی میدان جنگ بن گیا۔ رات گئے تک علاقے میں کشیدگی برقرار رہی۔

مزید پڑھیے

Most Popular