Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کراچی، 6 انتخابی حلقوں سے ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل

کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ سیاسیات کی جانب سے 6 انتخابی حلقوں سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا دیئے گئے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم نے اب تک کراچی کے 2 قومی اور چار صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں، جن میں قومی اسمبلی حلقہ NA-235 گلزار ہجری ضلع شرقی، قومی اسمبلی حلقہ NA-231 ملیر 3، PS-89 ملیر، PS-98 گلزار ہجری، PS-125 کراچی وسطی، PS-85 ملیر شامل ہیں۔
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے نامزد امیدواروں میں صوبائی پولیٹیکل سیکرٹری سید علی حسین نقوی نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS-89 ملیر، PS-98 گلزار ہجری، PS-125 کراچی وسطی، برائے قومی اسمبلی NA-235 گلزار ہجری، سید عارف رضا زیدی نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-231 ملیر 3، صدر ضلع ملیر سید احسن عباس رضوی نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS-89 ملیر 3، صابر عمران نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS-85 ملیر شامل ہیں۔ 8 فروری 2024ء کو ملک بھر میں ہونے والے قومی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار ان شاء اللہ خیمہ کے نشان پر حصہ لیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular