Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024ء کا آج سے آغاز

وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024ء کے 12 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کرینگے، ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12 ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک کی دفاعی مہارتوں، آلات، ٹیکنالوجی کی نمائش کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس بین الاقوامی دفاعی نمائش میں دنیا کے 55 ملکوں سے 550 سے زائد نمائش کنندگان اسٹالز لگائیں گے۔
ترکیہ اور چین بھاری موجودگی کیساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ ایران، اٹلی، برطانیہ پہلی بار نمائش میں شریک ہونیوالوں میں شامل ہیں۔ ڈیپو کے زیر انتظام دفاعی نمائش 19 سے 22 نومبر جاری رہے گی۔ آئیڈیاز 2024ء میں ایشیا، مشرق وسطیٰ اور جنوب مغربی ایشیا کے اہم ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، ترکی، ایران، یمن، چین، بھارت، جاپان، ملائیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک شامل ہونگے.

مزید پڑھیے

Most Popular