Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

جوناگڑھ: درگاہ گرانے کے نوٹس پر ہنگامہ، ایک ہلاک، کئی زخمی

جونا گڑھ: بھارت کے شہر جوناگڑھ میں درگاہ گرانے کے نوٹس پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ پولیس سے جھڑپوں میں ایک شخص جاں بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے۔ ریاست گجرات کے شہر جوناگڑھ میں درگاہ کو ہٹانے کے نوٹس پر ماحول کشیدہ ہو گیا۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد احتجاج کیلئے جمع ہوئی تو پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی۔ جس پر ہجوم مزید مشتعل ہوگیا اور اس نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ مظاہرین اور پولیس کی جھڑپ کے دوران ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جس میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس نے 174 لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے اور بعض نوجوانوں کو درگاہ کے سامنے کھڑا کرکے کوڑے لگائے۔ صورت حال سے نمٹنے کے لیے درگاہ کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular