Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا قوانین کی منظوری، کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار

اسلام آباد: حکومت نے ترمیم شدہ سوشل میڈیا رولز 2021 جاری کردیئے ہیں جس کے بعد تمام سوشل میڈیا اداروں پر اس کی پاسداری لازمی ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا اداروں پر پاکستان میں نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازم ہوں گے سوشل میڈیا کمپنیاں اپنا مجاز افسر مقرر کریں گی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 جاری کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاہے کہ ہمارا مقصد پاکستانی عوام کوایک صاف ستھرا اور صحت مند میڈیم فراہم کرنا ہے۔ نوٹیفیکشن کی اشاعت کے بعد 5 لاکھ سے زائد صارفین والی سوشل میڈیا کمپنیاں اور پلیٹ فارمز پی ٹی اے میں رجسٹریشن کے پابند ہوں گے۔ سوشل میڈیا اداروں پر پاکستان میں نوٹیفیکشن کے اجراء کے بعد جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازم ہوں گے سوشل میڈیا کمپنیاں اپنا مجاز افسر مقرر کریں گی جو شکایت کا ازالہ کرنے سے متعلق امور سے آگاہ اور کمپنی کا بااختیار افسر ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular