Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کی غزہ میں مکمل فتح ممکن نہیں،55 فیصد اسرائیلیوں کی رائے

تل ابیب: اسرائیل کی پچپن فیصد آبادی کے رائے ہے کہ غزہ میں مکمل فتح ممکن نہیں ہے۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے سروے کے مطابق اڑتیس اعشاریہ تین فیصد کا خیال ہے کہ مکمل فتح ممکن ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو مسلسل مکمل فتح کی باتیں کررہے ہیں جس پر اسرائیل میں اکثریت متفق نہیں۔ اسرائیلیوں کے مطابق غزہ سے حماس کا خاتمہ ناممکن ہے اور نہ ہی اسرائیل غزہ پر مکمل کنٹرول سنبھال سکتا ہے۔حماس کی سرنگوں کو ختم کرنا بھی آسان کام نہیں ہوگا۔ غزہ میں رہنے والوں سے مقابلہ انتہائی دشوار ہے۔ کچھ اسرائیلیوں کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا کہ شمالی غزہ پر کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے اور اب وہاں سے فوجیوں کی موت کی خبریں آرہی ہیں۔ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ غزہ سے حماس کا خاتمہ اور اسرائیل کی مکمل فتح کا کوئی امکان نہیں اس لئے جنگ بندی ہی بہتر آپشن ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular