Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے، 12 افراد شہید، 50 زخمی

بیروت :جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کے لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر فضائی حملوں میں 12 افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مشرقی علاقے بقاع وادی میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں دس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے مبینہ کمانڈ مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ حزب اللہ کے ذرائع کے مطابق شہید افراد میں ایک کمانڈر بھی شامل ہے۔ اسرائیلی فوج نے بعلبک میں بھی کئی مقامات پر حملے کئے۔ اس سے پہلے صیدا کے مضافات میں واقع عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ پر حملے میں کم از کم دو افراد جان سے گئے۔
اسرائیلی ڈرون نے کیمپ کے حطین محلے میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ حماس نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں عام شہری ہلاک ہوئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular