Fri Oct 23, 2026

یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی نے 200 فلسطینیوں کے ورک پرمٹ منسوخ کردئے

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی نے 200 فلسطینیوں کے ورک پرمٹ منسوخ کردئے۔ یہ اقدام صیہونی حکومت نے یروشلم میں بم دھماکوں کے باعث انتقامی کارروائی کے طور پر کیا۔ وزیر دفاع بینی گینٹز نے ٹویٹ کیا ہے دہشت گرد گروہ اسرائیل میں کارکنوں کی ملازمتوں کا استحصال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے عناصر اسرائیل کے لیے خطرہ بن کر غزہ کی پٹی کے لاکھوں باشندوں کی روزی روٹی کے لیے خطرات پیدا کرتے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو اپنی سرزمین میں کام کرنے کے لیے جاری کیے گئے 15,500 ورک پرمٹس میں سے 200 کو منسوخ کر دیا ہے، جب ایک کارکن پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ ورک پرمٹ پرکام کے بجائے دھماکے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular