Mon Oct 26, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ میں تخریب کاری کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب

انقرہ : ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سیل کی گرفتاری کے بعد اس کی منصوبہ بندی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ترکیہ میں موساد کے 33 مشتبہ ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ موساد کے ایجنٹ ترکیہ میں رہائش پذیر غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے، یہ افراد بم دھماکے، تخریب کاری، قتل، اغوا، کمپیوٹرز، فونز اور وائی فائی نیٹ ورکس کو ہیک کرنے کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ موساد میں بھرتی کرنے سے پہلے ان ایجنٹوں کے ٹیسٹ کرائے گئے تھے اور ان کی وفاداری کو یقینی بنایا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular