Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شمالی غزہ کو مکمل غیرآباد علاقہ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب

تل ابیب : اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے امداد کے ذریعے شمالی غزہ کو مکمل غیرآباد علاقے میں بدلنے کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب کردیا۔ ریڈیو کے ملٹری رپورٹر ڈورون کدوش نے کہا کہ اسرائیلی فوج امریکی فرموں کے ذریعے رفح۔ خان یونس اور رفح کو الگ کرنے والے موراگ ایکسس اور نیٹزارم کوریڈور میں امداد کی تقسیم کے چار مراکز بنارہی ہے۔
قادوش نےکہا کہ نیٹزارم کوریڈور میں امدادی مرکز صلاح الدین اسٹریٹ پر تعمیر کیا جائے گا اور جو کوئی بھی شمال سے نیٹزارم کوریڈور میں تقسیم کے مرکز کی طرف آئے گا وہ راہداری کے شمال میں واپس نہیں جا سکے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک طرفہ ٹکٹ ہو گا جو غزہ کے باشندوں کو نتزاریم کوریڈور کے جنوب میں نیچے جانے پر مجبور کرتا ہے اگر وہ کھانا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اسرائیلی رپورٹر نے بتایا کہ انخلاء کے درجنوں نوٹسوں کے باوجود دو سے تین لاکھ فلسطینی شمالی غزہ میں موجود ہیں۔ جنہوں نے نیٹزارم کوریڈور کے جنوب میں جانے سے انکار کر دیا۔ قادوش نے کہا کہ اس بار اسرائیل کا خیال ہے کہ امداد کی تقسیم کا یہ منصوبہ غزہ کے رہائشیوں کے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑے گا اور انہیں جنوب سے نقل مکانی پر مجبور کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular