Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسکول اور مسجد پر اسرائیلی بمباری، 16 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ : اسرائیلی فوج نے صبح سویرےغزہ میں اسکول میں قائم عارضی پناہ گاہ اور ایک مسجد پر بمباری کرکے پانچ بچوں سمیت سولہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے رات گئے خان یونس اور غزہ سٹی پر حملے کئے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ بیت حنون میں مسجد ابرار کے قریب بمباری سے باپ بیٹی جان سے گئے۔
اسرائیلی توپ خانے نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں شہریوں کے ایک گروپ پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں بچے سمیت چار فلسطینی ہوگئے۔ دیر البلاح میں ڈرون حملے۔ البریج کیمپ پر بمباری اور دیگر مقامات پر حملوں میں بھی کئی قیمتی جانیں گئیں۔ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد بیالیس ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular