Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ شروع ہونے سے پریشان

تل ابیب: صیہونی حکومت بین الاقوامی عدالت انصاف میں نسل کشی کا مقدمہ شروع ہونے سے پریشان۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے جنوبی افریقہ کی جانب سے نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے عدالت انصاف میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیتن یاہو کی زیرصدارت اجلاس میں وزارت انصاف، اسرائیلی فوج اور قومی سلامتی کونسل نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ اسرائیل عالمی عدالت کو روکنے کی کوشش کرے گا۔ فوجی اہلکاروں بشمول چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی کو خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی عدالت اسرائیل سے فائر بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عدالتی حکم جاری کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular