Fri Oct 23, 2026

اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل ہتھیاروں کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا ہے، حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع شہر نابلس میں اسرائیلی حکومت کے مہلک چھاپے کی سخت مذمت کی ہے جس میں قریب ایک درجن فلسطینی شہید ہوئے۔ حزب اللہ نے بیان جاری کرکے فلسطینی عوام اور مزاحمتی گروہوں خاص طور پر اسلامی جہاد سے گہری تعزیت کی پیش کش کی۔ حزب اللہ نے کہا کہ شہداء نے نابلس شہر میں بہادری کی تاریخ رقم کی اور جارحیت کا مقابلہ صبر اور ثابت قدمی سے کیا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فورسز نے بے گناہ شہریوں کو سفاکانہ اور بے رحمی سے نشانہ بناکر تصدیق کردی کہ وہ ہتھیاروں کے سوا کوئی زبان سمجھتا ہے اور نہ ہی اسے ہتھیاروں کے بغیر روکا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular