Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل حزب اللہ سے جنگ کے لیے تیار ہے، صیہونی کمانڈر

تل ابیب: اسرائیل مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھولنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ غاصب فوج کے شمالی علاقوں کے کمانڈر اوری گورڈین کے مطابق اسرائیل حزب اللہ سے جنگ کے لیے تیار ہے۔ امریکہ اسرائیل کو پہلے ہی نئی جنگ چھیڑنے سے خبردار کرچکا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان سے حزب اللہ مسلسل حملے کررہی ہے گزشتہ روز بھی تیس سے زائد میزائل داغے گئے ہیں۔شمالی اسرائیل سے بڑے پیمانے پر شہری محفوظ مقامات پر منتقل کردیئے گئے ہیں۔حزب اللہ کی جانب سے حملے سات اکتوبر سے جاری ہیں حزب اللہ نے غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیلی اہداف پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular