Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، غزہ میڈیا آفس

غزہ : غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ یہ رویہ انسانی بلیک میلنگ کے مترادف ہے۔ غزہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دس اکتوبر کو جنگ بندی کے آغاز کے بعد اب تک صرف 986 امدادی ٹرک محصور علاقے میں داخل ہوئے ہیں۔ حالانکہ پیر کی شام تک چھ ہزار چھ سو ٹرک پہنچنے تھے۔ بیان میں کہا گیا کہ طے شدہ تعداد چھ سو کے بجائے صرف نواسی ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ جو اسرائیلی قبضے کی طرف سے جاری گلا گھونٹنے، بھوک اور انسانی بلیک میلنگ کی پالیسی کو ظاہر کرتا ہے۔
حکام کے مطابق امداد کی محدود مقدار کم از کم انسانی ضروریات کو بھی پورا نہیں کرتی۔ دفتر نے زور دیا کہ غزہ کو روزانہ کم از کم 600 ٹرکوں کی باقاعدہ اور ہنگامی بنیادوں پر ضرورت ہے جن میں خوراک، ادویات، امدادی سامان، ایندھن اور گیس شامل ہوں تاکہ شہری زندگی کا بنیادی تسلسل برقرار رہ سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular