Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نسل کشی کررہا ہے، فوری جنگ بند کی جائے، حمزہ یوسف

ڈربن: اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے برطانیہ سے اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرنے کی اپیل کی اور کہاکہ اسرائیل نے غزہ میں انسانیت کو شرما دیا ہے۔ معصوم بچوں اور بے گناہ انسانوں کے قتل پر خاموش نہیں رہا جاسکتا۔ ضروری ہے کہ برطانیہ مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر مستقل جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ سخت سردی میں بیماریوں سے لڑنے کے لیے اقدامات کیے جاسکیں۔ اس وقت اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے اور اس پر مغربی ممالک کے خاموشی شرمناک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular