Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے شمالی غزہ سے بڑے پیمانے پر پسپائی شروع کردی، امریکی اخبار

واشنگٹن : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ سے بڑے پیمانے پر پسپائی شروع کر دی ہے۔ اور ہزاروں فوجیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ اسرائیل نے واشنگٹن کو غزہ میں جنگ کے اگلے مرحلے میں آپریشن کم کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے۔ تل ابیب فوجیوں کی تعداد کم کرنے کے ساتھ فضائی بمباری بھی محدود کرے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے واشنگٹن کو مطلع کیا ہے کہ وہ حماس کےقائدین اور صلاحیتوں کو ختم کرنے کے لیے خصوصی دستے تعینات کرے گا۔ تاہم اسرائیل کی پچھلی یقین دہانیاں عمل میں نہیں آئیں تاہم امید ہے کہ یہ فوجیوں کی کمی کا حقیقی آغاز ثابت ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular