Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا کرج جوہری تنصیب پر حملہ، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے، ایران

تہران : ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہےکہ اسرائیل نے کرج میں ایک سینٹری فیوج تنصیب پر "دہشت گردانہ حملہ” کیا ہے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو اس واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے جسے انہوں نے "اہم” قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کرج جوہری تنصیبات کی سائٹ پر حملے کے دوران بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے نگرانی والے کیمروں کی سائٹ تباہ ہو گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular