Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کیخلاف آپریشن، احتجاج ختم

اسلام آباد : اسلام آباد میں رینجرز اور پولیس نے اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کیخلاف آپریشن کرکے احتجاج ختم کرادیا۔ اسلام آباد کے سفارتی علاقے ڈی چوک کے قریب رات گئے پولیس اور رینجرز نے مظاہرین پر دھاوا بولا۔ زبردست شیلنگ اور فائرنگ کے بعد مظاہرین پیچھے ہٹ گئے اور رہائشی علاقوں کی طرف چلے گئے۔ آپریشن کے دوران پانچ سو سےزائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور علاقے کو خالی کرالیا۔ پولیس کی فائرنگ اور مظاہرین کے پتھراؤ سے سو سے زائد مظاہرین اور اہلکار زخمی ہوئے۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلائی گئیں جس میں متعدد کارکن ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں تاہم حکومت نے اس کی تردید کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular