Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر سابق سنیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین گرفتار

اسلام آباد : اسلام آباد میں پولیس سیوہ دی غزہ کے زیر اہتمام مظاہرے پر ٹوٹ پڑی۔ پولیس نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرے کیلئے جمع مظاہرین کے پاس پہنچی اور انہیں منشتر کرنے کی کوشش کی۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ سمیت دس مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر انہیں گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular