Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عراقی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، عراقی سفارتخانے کو زائرین کو ویزا فراہم کرنے کی ہدایات

اسلام آباد :عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین نے اسلام آباد میں سفارتخانے کو زائرین کو ویزا دلانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، یہ بات انہوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات میں کہی صدر مملکت نے عراقی وزیر خارجہ سے کہا تھا کہ وہ پاکستانی زائرین کو ویزا کی فراہمی، مقدس مقامات پر سہولیات میں مدد فراہم کریں صدر نے کہاکہ پاکستان اور عراق مشترکہ مذہب، ثقافت اور مقاصد کے حامل ہیں، تجارت اور ثقافت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان عراق کی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا رہے گا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular