Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عراق: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتائج قانونی کمیٹی کے سپرد، بےضابطگی کے کوئی شواہد نہیں ملے

بغداد: متنازع حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی بعد عراقی الیکشن کمیشن نے کہ بے کہ بےضابطگی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 4324 پولنگ مراکز کے ووٹوں کی دوبارہ ہاتھوں سے گنتی کی گئی تاہم کوئی بے ضابطگی سامنے نہیں آئی۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج میں کوئی فرق نہیں پڑا۔ دوبارہ گنتی کے نتائج قانونی کمیٹی کے سپرد کردئے گئے ہیں کمیٹی کی توثیق کی صورت میں الیکشن کمیشن کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دے گا۔ کامیاب پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کی توثیق کے بعد صدر نئی پارلیمنٹ سے 15دن کے اندر اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular