Fri Oct 23, 2026

اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر کھیل ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی، مشیر جاں بحق

تہران : ایران کے وزیر کھیل حامد سجادی کا ہیلی کاپٹر ملک کے جنوب مرکزی علاقے میں گر گیا۔ ہیلی کاپٹر میں حامد سجادی اور 11 دیگر افراد سوار تھے۔حادثے میں وزیر کھیل کے مشیر اسماعیل احمدی جاں بحق ہوگئے جبکہ وزیر کھیل کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ کرمان صوبے کے علاقے بافٹ کے اسپورٹس کمپلیکس میں ہیلی کاپٹر لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا کہ گر گیا۔ کرمان کے گورنر محمد مہدی نے کہا کہ ہیلی کاپٹر گرنے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر آپریٹ کرنے والی ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular