Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایرانی بحریہ نے دشمن کے دو جاسوس طیاروں کا سسٹم ہیک کرلیا

تہران: ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل رستگاری نے ایرانی سمندر حدود کے نزدیک دشمن کے جاسوس طیاروں کا نظام ہیک کرنے کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے جدید ترین جنگی آلات ہیں جس کی وجہ سے دشمن کے مقناطیسی امواج کو بروقت اور مناسب طریقے سے کھوج لگا کر جام کرسکتے ہیں ۔ اگرچہ ملک کو روایتی جنگ درپیش نہیں لیکن الیکٹرونک جنگ جاری ہے جس کو بہت سارے لوگ نہیں جانتے ہیں۔ ہم کئی سال سے ملک کی فضائی اور بحری حدود کی حفاظت کرتے ہوئے الیکٹرونک جنگ میں مصروف ہیں اور دشمنوں کے حربوں کو بخوبی جانتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے دشمن کا ایک طیارہ ہماری فضائی سرحدوں سے نزدیک ہوتے ہوئے الیکٹرونک امواج کے ذریعے جاسوسی کررہا تھا لیکن ہم نے اس کا سسٹم جام کرلیا۔ طیارے کے غلط فہمی سے اپنے مرکز کو اطلاع دی کہ سسٹم میں خودکار خرابی پید ہوگئی ہے حالانکہ ہم نے سسٹم کو جام کردیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular