Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیرخارجہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور صدر مسعود پزشکیان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پاک ایران برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کی۔ فوج کے بعض اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستان میں ایران کے ملٹری اتاشی جرنل محمد محسن شہابی بھی موجود تھے۔ عراقچی اور جنرل عاصم منیر نے پاک ایران دوطرفہ تعاون، خطے کی صورتحال بالخصوص دفاعی فوجی تعاون اور مشترکہ سرحدوں پر سیکیورٹی سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular