Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ کل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وہ چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور پارلیمانی وفد بھی ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا ہدف دوست اور برادر مسلم ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جامع طور پر وسعت دینا ہے۔ ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقاتوں میں کیے گئے معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ مئی میں پاک ایران سرحد پر کیے گئے معاہدوں کی پیروی کی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular