Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران استقامتی محاذ کا اصل مرکز ہے، اسماعیل ہنیہ

غزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کو استقامتی محاذ کا اصل مرکز قرار دیا ہے، ایرانی ٹی وی سے انٹرویو میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ایران کے حالیہ صدارتی انتخابات نے علاقے میں نئے اسلامی تمدن کے چہرے کی عکاسی کی ہے، تقریب حلف برداری میں مختلف ملکوں کی شرکت اسلامی انقلاب کے 42 برس کے بعد بھی ایران کی طاقت و توانائی اور اثر و رسوخ کی علامت و مظہر ہے، انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی کابینہ میں اختلافات و کشیدگی نے غاصب حکومت کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کی جدوجہد کے 7عشروں کے بعد بھی جدوجہد بنیادی طور پر بہت مضبوط و مستحکم ہے اور فلسطینی عوام انتفاضہ کے لئے ہمہ وقت و ہمہ تن تیار ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular