Sat Oct 24, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

ایران نے دو ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا میزائل تیار کرلیا

تہران: ایران نے نیا بیلسٹک میزائل نمائش کے لیے پیش کردیا۔ تہران میں مقامی طور پر تیار کردہ نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ فورتھ جنریشن کے بیلسٹک میزائل کا نام خیبر رکھا گیا ہے۔ بیلسٹک میزائل 2000 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نیا بیلسٹک میزائل 1500 کلو وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے ایرانی وزارت دفاع کی ایرو اسپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن نے تیار کیا ہے۔ امریکا اور یورپی ممالک ایران کے جوہری پروگرام کے مخالف ہیں تاہم ایران کا کہنا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر اپنے دفاع کے لیے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular