Sun Oct 25, 2026

امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی

روزانہ کی خبریں

ایران نے خطرات سے نمٹنے کے لیے شمال مشرقی سرحدوں پر فوج تعینات کر دی

تہران: ایران نے سکیورٹی خطرات سے بروقت نمٹنے کے لئے شمال مشرقی سرحدی علاقوں میں آرٹلری ایمونیش، ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس فورسز تعینات کر دی ہے۔ بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے بتایا کہ ایران کی شمال مشرقی سرحدوں میں افواج کی تعیناتی مقامی عسکری منصوبہ بندی کے تحت کی گئی ہے جس کا مقصد ان علاقوں پر توجہ مرکوز کرنا ہے جہاں زمینی افواج کی کمی ہے۔ اس ہدف کے تحت ملک کی زمینی افواج کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے دفاع کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بری فوج کے کمانڈر کے مطابق ماضی میں فوجی سطح پر کوئی مقامی منصوبہ بندی نہیں تھی جو یقینی طور پر اس مسئلے کو حل کر سکے۔ اس لیے ہم نے یہ منصوبہ بنایا اور اس پر عمل درآمد کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular