Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران، برطانیہ کا ایک دوسرے کے سفیروں کو طلب کرکے احتجاج

تہران: برطانیہ میں ایرانیوں کی گرفتاری پر برطانیہ اور ایران کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں اور دونوں نے ایک دوسرے کے سفیروں کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی ناظم الامور کو طلب کیا اور ایرانیوں کی گرفتاری کو غیر منصفانہ اور سیاسی قرار دیتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا. جس کے بعد برطانوی دفتر خارجہ نے لندن میں ایرانی سفیر کو طلب کرکے جواب دیا۔ ہوم سیکریٹری یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ اپنی سرزمین پر ریاستی حمایت یافتہ خطرات کو برداشت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ موجودہ قومی سلامتی ایکٹ کے اختیارات سے زیادہ طاقت قانون لائیں گی جو ہمیں غیر ملکی حمایت یافتہ تنظیموں کی سرگرمیوں اور کارروائیوں کو محدود کرنے کا اختیار دے گا۔ ادھر دفتر خارجہ نے کہا کہ قومی سلامتی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ایران کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular