سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ اور 2 کو ضلع کلگام میں شہید کیا۔
بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

Click to listen highlighted text!