Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ہندوستان اور امارات کا مقامی کرنسی میں تجارت پر اتفاق، ڈالر کو جھٹکا

ابوظہبی :ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسی میں کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کی امارت کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اس موقع پر ہندوستان کے ریزرو بینک آف انڈیا اور عرب امارات کے مرکزی بینک نے مقامی کرنسیوں میں لین دین سے متعلق دو سمجھوتوں پردستخط کیے۔ اس اقدام سے امریکی ڈالر پر انحصار ختم ہوجائے گا۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سمجھوتے سے ہندوستانی روپے اور اماراتی درہم کی فارن ایکس چینج مارکیٹ کو ترقی دینے میں مدد ملے گی۔وزیراعظم نریندرمودی نےکہاکہ مقامی کرنسیوں میں تجارتی معاہدے سے دوطرفہ کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular