Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بھارت اور اسرائیل کا دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

تل ابیب: بھارت اور اسرائیل نے دفاعی اور اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دورہ اسرائیل میں اسرائیلی ہم منصب اسرائیل کاٹز سے ملاقات کی تاکہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو مزید وسعت دی جا سکے۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ کاٹز کو باہمی دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاسوں کے نتائج سے آگاہ کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیل ایروسپیس انڈسٹریز چھ انڈین طیاروں کو فضائی ایندھن ٹینکر میں تبدیل کرنے کے لیے جاری ٹینڈر میں حصہ لے رہی ہے۔ جس کی مالیت تقریباً 905.7 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں اسرائیل اوربھارت نے فضائی دفاعی نظام، ڈرون ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں فوجی اور تکنیکی تعلقات کو مضبوط کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular