Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

کرم میں آپریشن، کوئی دہشتگرد گرفتار ہوا نہ ٹھکانے تباہ ہوئے

پاراچنار : لوئر کرم کے علاقے بگن اور مضافات میں شرپسندوں کے خلاف دکھاوے کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ضلعی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگن اور مضافات میں جاری کارروائیوں میں ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا جارہا ہے اور بگن جانے والے راستوں پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے دستے تعینات ہیں۔ تین دن سے جاری آپریشن میں کوئی دہشت گرد ہلاک ہوا نہ ہی انکے ٹھکانے تباہ ہوئے۔ حکومت نے آپریشن متاثرین کیلئے کیمپ لگایا تھا لیکن وہ خالی پڑے ہیں۔ جس سے آپریشن کی حققیت کا اندازہ ہوتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر نے تسلیم کیا ہے کہ کُرم سے ابھی تک کوئی متاثرین کیپموں میں نہیں آئے ہیں، ٹل انٹری پوائنٹ پر عملہ موجود اور تمام محکمے الرٹ ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے اسلحہ جمع کرانے کے اعلانات کیے جارہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ مکین اپنا اسلحہ جمع کرادیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular