Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سوئیڈن میں توریت اور انجیل جلانے کا فیصلہ واپس، مقصد توہین قرآن کے خلاف آواز اٹھانا تھا، شہری

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں شامی نژاد شہری نے توریت اور انجیل جلاکر احتجاج کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ شامی نژاد سوئیڈش شہری احمد الوش اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے پہنچا اور اپنے بیگ سے لائٹر نکال کر زمین پر پھینک دیا۔ اور کہا کہ اس کا کبھی بھی مقدس کتاب جلانے کا ارادہ نہیں تھا۔ بلکہ احتجاج کا مقصد قرآن کی بےحرمتی کرنے کے خلاف آواز اٹھانا تھا یہ ان لوگوں کو جواب ہے جنہوں نے قرآن کو جلایا – الوش نے کہاکہ اگر آپ اسلام پر تنقید کرنا چاہتے ہیں تو کریں۔ لیکن قرآن کو جلانا اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ ایک عمل ہے۔ قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو بتانا تھا کہ ایک معاشرے میں رہنے والوں کو ایک دوسرے کے مذاہب کا احترام کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ پولیس نے الوش کو اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے توریت اور انجیل نذر آتش کرنے کی اجازت دی تھی ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular