Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

نائجر میں فوجی مداخلت ہوئی تو تصادم طویل ہوگا، روس کا یورپ کو انتباہ

ماسکو : نائجر کے معاملے پر بھی یورپ و امریکا اور روس آمنے سامنے آگئے ہیں۔ روس نے نائجر میں کسی بھی فوجی مداخلت سے خبردار کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے یورپ نواز مغربی افریقا کے بلاک کو وارننگ دی کہ فوجی مداخلت سے نائجر کو عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور ملک کو طویل تصادم کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا یہ بیان مغربی افریقی ممالک کی جانب سے فوجی مداخلت کیلئے ریزرو فورس کو فعال کرنے کے پیش نظر سامنے آیا۔ اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نائجر کے سابق صدر محموداسوفو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور کہاکہ فوجی جنتا کی جانب سے صدر بازوم کو رہا کرنے سے انکار پر مایوسی ہوئی ہے۔
دوسری جانب ہزاروں نائیجیرین باشندوں نے دارالحکومت میں فرانسیسی فوجی اڈے کے قریب احتجاج کیا اور فرانسیسی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ملک کے اندرونی معاملات میں پیرس کی مداخلت پر اعتراض کرتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular